بھارتی وزیردفاع کا سندھ سے متعلق بیان’’غیرحقیقی اورگمراہ کن‘‘ ہے، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیردفاع کا سندھ سے متعلق بیان "غیر حقیقی اور گمراہ کن" ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی خود مختاری، قومی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔
زیارت میں دہشتگردی کا…