بھارتی قید سے رہا ہونیوالے 48 ماہی گیر کراچی پہنچ گئے
بھارتی قید سے رہائی پانے والے 48 پاکستانی ماہی گیر کراچی پہنچ گئے۔
ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے مطابق 13 اکتوبر کو بھارت کی قید سے رہائی پانے والے تمام ماہی گیر کراچی پہنچے، جہاں وہ ایدھی سینٹر منتقل کیے گئے۔
31 لاکھ روپے کا دنیا…