بھارتی فلم پروڈیوسر نے خودکشی کرلی
بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے سینئر پروڈیوسر کے راجن نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 85 سالہ فلم پروڈیوسر کے راجن نے چنئی میں آدیار دریا میں چھلانگ لگائی۔
پولیس کے مطابق کے راجن آدیار پل عبور کرتے ہوئے اپنے…