بلوچستان سے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل پر 2 ماہ کی پابندی، دفعہ 144 نافذ
صوبائی محکمۂ داخلہ کے مطابق مقررہ حد سے زائد گندم ذخیرہ کرنا، اسے چھپانا یا غیر قانونی طور پر اسٹاک رکھنا قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صوبے میں گندم کی دستیابی کو یقینی بنانے، خریداری کے نظام کو بہتر بنانے…