بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل کردی گئی
بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث منسوخ کی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس 5 اور 6 ستمبر کو…