بلاول بھٹو کی مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، سیاسی و تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے بلاول بھٹو…

