برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان
لندن: برطانوی وزیراعظم نے برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ حکومت 16 سال سے کم عمر تمام بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی عائد کرے گی…