برسوں سے کباڑ کا کام کرنے والا شخص اچانک کروڑ پتی بن گیا
گزشتہ 21 سال سے کباڑ جمع کرکے گزر بسر کرنے والا 71 سالہ شخص اچانک کروڑ پتی بن گیا۔
چینی شخص ریو کی قسمت اس وقت اچانک بدل گئی جب اسے معلوم ہوا کہ اس کے پنشن فنڈ میں 4 لاکھ 20 ہزار یوان، یعنی ایک کروڑ 73 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد رقم…

