براڈ پیک پرزخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ جاں بحق
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے ۔
الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے مراد سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی ، سکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے…