برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدکنندگان کے لیے سپر ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ممتاز صنعتکاروں اور…