بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کیوں نہیں دے سکتے؟ جیل سپرنٹنڈنٹ نے جواب جمع کرادیا
عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے وکیل کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کے لیے درخواست کی…