بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی قید تنہائی سے متعلق درخواستوں پر اہم پیشرفت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی رپورٹ، جیل ریکارڈ اور متعلقہ دستاویزات طلب کر لی ہیں۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے حکم دیا کہ اگر دونوں قیدیوں کو…