اے ڈی بی کے کیئرک پروگرام کے 25 سال مکمل، 60 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری
ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون یعنی کیئرک پروگرام کو 25 سال مکمل ہوگئے ہیں، جبکہ اس پروگرام کے تحت اب تک 60.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جاچکی ہے۔
اے ڈی بی کے مطابق کیئرک پروگرام کا آغاز پانچ ممالک سے ہوا…

