اے این ایف کا مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 1 کروڑ 73 لاکھ مالیت کی چرس برآمد
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو بڑی کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 73 لاکھ روپے سے…