ایک سونوے ملین پائونڈ کیس میں اہم پیشرفت، پی ٹی آئی وکلاء متحرک
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق درخواستوں پر پیشرفت کے لیے پی ٹی آئی کے وکلاء عدالت پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کے وکلاء نیاز اللہ نیازی، نعیم حیدر پنجوتھہ اور مرتضیٰ طوری…