ایپل کے نئے آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی
ایپل نے اس سال نئے آئی فونز کے پرو ماڈلز متعارف کراتے ہوئے ان کے ساتھ اسٹینڈرڈ ورژن پیش نہیں کیا تھا، جبکہ آئی فون 18 کو 2027 کی پہلی سہ ماہی کے دوران کسی وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
اب اس نئے آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔…

