این ویڈیا کی جدید ترین اے آئی چِپس امریکا سے باہر نہیں جائیں گی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ این ویڈیا کی طاقتور ترین اے آئی چپس اب صرف امریکی کمپنیوں کے لیے مخصوص کی جائیں گی، جس کے بعد چین اور دیگر ممالک کو یہ جدید ترین ٹیکنالوجی دستیاب نہیں ہوگی۔ صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں زور دے کر کہا…