این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑ لیا۔
ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق چکری روڈ پر واقع ایک نجی سوسائٹی میں عباسی کال…

