این ایچ اے کے جاری ومجوزہ منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں اور تجاویز کی منظوری دیدی گئی
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے کے جاری اور مجوزہ منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں اور تجاویز کی منظوری دے دی ہے۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ این ایچ اے کے منصوبوں کی تکمیل پر وزیراعظم افتتاح کریں گے، جبکہ مختلف منصوبوں کی تکمیل کی…

