ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکا
*تھرپارکر: ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 4 زخمی*
تھرپارکر میں نگرپارکر کے علاقے ڈانو دھاندل میں ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر کے…

