ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون تمام شعبوں میں بڑھانا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور ایران کے ثقافتی اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ…