ایران کی جانب سے امریکی پائلٹ کی تلاش پر انعام، شہریوں کی بڑی تعداد میں علاقے میں پہنچ گئی
ایران کی جانب سے ایک امریکی پائلٹ کی تلاش کے لیے بھاری انعام کا اعلان کیے جانے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ متعلقہ علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔
ایران نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص امریکی پائلٹ کو تلاش کرکے اس کی گرفتاری میں مدد دے گا اسے 10 ارب…