ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ
ایران کے خلاف جنگ میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
یہ انکشاف کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ میں ہوا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کے فکسڈ ونگ طیارے، ہیلی کاپٹرز اور بغیر پائلٹ…

