ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش مزید سخت کرنے کا اعلان؛ امریکا کی مکمل تباہی کی دھمکی
ایران کی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کی بندش مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ امریکا نے ایران کو جوہری عزائم ترک کرنے یا تباہ کن کارروائی کا سامنا کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
جمعے سے اب تک پانچ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنائے…

