ایران نے اطلاع دی ہےکہ وہ تباہی کے دہانے پر ہے اور چاہتا ہے ہم جلد از جلد ہُرمز کھول دیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ وہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایران چاہتا ہے کہ امریکا جتنی جلدی ممکن ہو آبنائے ہرمز کو کھول دے۔…