ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدہ کر لیا جائے۔
اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ گزشتہ 47 برس سے ایران جو طرزِ عمل اختیار کیے ہوئے ہے، اسے مزید جاری رکھنے کی…