ایران جنگ سے امریکی عوام کو بھاری قیمت چکانے کے سوا کچھ نہیں ملا، امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر تنقید
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ سے امریکی عوام کو صرف کنفیوژن، افراتفری اور بھاری مالی بوجھ ملا ہے۔
سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ کے ہر گزرتے…