ایرانی جارحیت ناقابل قبول ہے، جواب دینے کا حق رکھتے ہیں؛ متحدہ عرب امارات
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں خطرناک اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری اور…