اچھی دماغی صحت کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا مثالی ہوتا ہے؟
مختلف امراض کے برعکس ڈیمینشیا ایک ایسا مرض ہے جس میں دماغ بتدریج تنزلی کا شکار ہوتا ہے اور اس کے علاج کے آپشنز بھی محدود ہیں۔
کچھ ادویات کی مدد سے اس مرض کے پھیلاؤ کی رفتار کو کسی حد تک سست کیا جا سکتا ہے، تاہم ان کے اثرات محدود ہوتے ہیں…