اوپن اسکواش ٹورنامنٹ: نور زمان نے ورلڈ نمبر 4 مصر کے کریم گواد کو شکست دیدی
امریکا میں جاری پی ایس اے گولڈ سلیکون ویلی اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے نور زمان نے دفاعی چیمپئن اور عالمی نمبر 4 مصر کے کھلاڑی کریم گواد کو شکست دے دی۔
نور زمان نے 52 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں 3-1 سے کامیابی حاصل کی۔ ان کی…

