انڈے کھانے کی عادت دماغی صحت کے لیے بہترین قرار
انڈوں کو صحت کے لیے انتہائی مفید غذا قرار دیا جاتا ہے اور ان کے استعمال سے جسمانی اور دماغی صحت کو مختلف فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
اب ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈوں کا باقاعدہ استعمال الزائمر جیسے امراض سے متاثر ہونے کے…