امریکی صدر نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق مشاورت تیز کردی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق مشاورت تیز کر دی ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جبکہ اس سے ایک روز قبل انہوں نے اپنی…