امریکی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں
وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کا دورہ کیا، جہاں ان کی…

