امریکی سفارتخانے کا پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری
امریکی سفارت خانے نے پاکستان میں ممکنہ بڑے جلوسوں اور اجتماعات کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور لاہور، کراچی، پشاور میں قونصل خانے ملک بھر میں ہونے والے…