امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ نے بھارت کی 3 بڑی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی کمپنیوں میں زین…