امریکا کا نیا اور انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنیوالا میزائل AIM-424 Malice منظرِ عام…
امریکی بحریہ کے انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے نئے اور جدید میزائل ’اے آئی ایم-424 مالس‘ (AIM-424 Malice) کی موجودگی سامنے آگئی ہے۔
ڈیفنس نیوز ویب سائٹ ٹی ڈبلیو زیڈ کے مطابق امریکی بحریہ کی جانب سے گزشتہ اپریل میں…