امریکا و اسرائیل کے حملوں سے 270 ارب ڈالر نقصان، ایران نے خلیجی ممالک سے بھی ہرجانہ مانگ لیا
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں ملک کو تقریباً 270 ارب ڈالر کا بڑا مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ یہ بیان ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کی جانب سے جاری کیا گیا۔
روسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے…