امریکا اور ایران میں کیا معاہدہ طے پایا؟ اہم تفصیلات منظرِعام پر
خبر ایجنسی رائٹڑز کے مطابق امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی تفصیل منظرعام پر آگئی۔
مسودے میں ایٹمی پروگرام، آبنائے ہرمز کھولنا اور تیل پر پابندیوں میں چھوٹ شامل ہے جس پر فریقین کی رضامندی سے ان معاملات پر حتمی بات ہو گی۔…