امریکا اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کو اعتماد میں لیے بغیر حملہ کیا، کینیڈین وزیراعظم
اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ایران پر حملے کے خلاف موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کو اعتماد میں لیے بغیر یہ حملہ کیا۔
دبئی میں امریکی قونصل خانے پرڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ…