الاٹ کی گئی زمین پر بیوہ کا حق تسلیم، بھارت سے ہجرت کرکے پاکستان آنےوالی بیوہ کےحق میں اہم فیصلہ…
سپریم کورٹ نے بھارت سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والی بیوہ کے حق میں اہم فیصلہ جاری کردیا، پاکستان میں الاٹ کی گئی زمین پر بیوہ کا حق تسلیم کرتے ہوئے مخالف فریقین کا دعویٰ مسترد کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل…