افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد ہے: وزارت اطلاعات
اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے دعوے کو مسترد کردیا۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا دعویٰ بے…