افغانستان دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر سرگرم دہشت گرد گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرے تاکہ سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں ایک…