اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ حالیہ معاشی اعداد و شمار، مہنگائی کی صورتحال اور مجموعی…