نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور…