اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ کے پی ہونگے،…
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ہوں گے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ مذاکرات، مفاہمت اور خواہشات الگ چیزیں…