اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔
یہ اعلان پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجنز (PAPS) کی سالانہ بین الاقوامی کانفرنس میں کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہیلتھ…