اسلام آباد و راولپنڈی ڈویژن میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا آغاز، سکیورٹی سخت
ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سبزی منڈی، فیض آباد، ترنول، شہزاد ٹاؤن، ہمک اور کراچی کمپنی کے اطراف جبکہ راولپنڈی کے پیرودھائی، نور خان ایئربیس، حاجی کیمپ، ٹیکسلا، مری، جہلم، چکوال اور اٹک کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں جاری…