اسلام آباد میں ایف آئی اے کا کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن ، مزید 50 غیر ملکی گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں کال سینٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلازے میں چھپے مزید 50 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلازے میں چھپے مزید 50 غیر…