اسرائیل کو میزائل حملوں سے بچانے کے لیے بحری وسائل موجود نہیں، امریکی جنرل
ایران کی بحری ناکہ بندی کے باعث اسرائیل کو بیلسٹک میزائل حملوں سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے امریکی بحری وسائل پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔
یورپ میں تعینات امریکی کمانڈ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے پینٹاگون کو آگاہ کیا ہے کہ موجودہ وسائل اسرائیل کے دفاع…