اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملہ کردیا
تل ابیب: اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر ایک نیا فوجی حملہ کیا ہے، جس کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دونوں فریق ایک دوسرے پر امریکی ثالثی…